تاریخ شائع کریں2019 4 December گھنٹہ 20:44
خبر کا کوڈ : 444260

لندن میں ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کی مذمت میں نعرے

نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے امریکی صدر ٹرمپ کے لندن پہنچنے پر برطانوی شہریوں نے دارالحکومت میں ٹرمپ کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا ہے

لندن میں مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے پلی کارڈ اٹھار کھے تھے جن پر ٹرمپ کی جنگ پسندانہ پالیسیوں کی مذمت میں نعرے درج تھے -
مظاہرین ساتھ ہی فلسطین کا پرچم اٹھا کر فلسطین کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔
کچھ مظاہرین کے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ بھی تھے جن پر ٹرمپ کو نسل پرست لکھا دکھایا گیا ہے - امریکی صدر ٹرمپ نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے لندن میں موجود ہیں -
نیٹو کا سربراہی اجلاس منگل کو شروع ہوا جو بدھ کو ختم ہوجائےگا -
نیٹو کا یہ سترواں سربراہی اجلاس ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب اس تنظیم میں اندرونی اختلافات اپنے عروج پر ہیں -
https://taghribnews.com/vdcjmxexyuqex8z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ