تاریخ شائع کریں2019 1 December گھنٹہ 18:58
خبر کا کوڈ : 443902

شام میں کرد دہشت گردوں اور سکیورٹی فوسز کت درمیان جھڑپیں

شامی فوج کا ادلب کے جنوب مشرق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اس آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
شامی فوج کا ادلب کے جنوب مشرق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اس آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
شام میں کرد دہشت گردوں اور سکیورٹی فوسز کت درمیان جھڑپیں
شامی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کا ادلب کے جنوب مشرق میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، اس آپریشن میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق، دہشت گردوں نے شامی فوج پرپہلے راکٹوں سے حملہ کیا اور اس کے بعد زمینی حملہ شروع کیا لیکن شامی فوج نے دہشت گردوں کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے انھیں بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
 اطلاعات کے مطابق شامی فوج کا اس علاقہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
واضح رہے کہ صوبہ ادلب ، شام میں دہشتگردوں کا آخری اڈہ ہے شام نے ادلب کی آزادی پر بارہا تاکید کی ہے اور اس علاقے میں تعینات دہشتگردوں اور بیرونی فوجیوں کو ادلب سے باہر نکلنے کا حکم دے دیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbgfba5rhba9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ