تاریخ شائع کریں2019 29 November گھنٹہ 20:26
خبر کا کوڈ : 443695

یمنی قبائل اور فورسز نے سعودی عرب کے ہیلی کاپٹر مارگرایا

یمنی قبائل اور فورسز نے عسیر کے علاقہ میں سعودی عرب کے ہیلی کاپٹر کو سرنگوں کردیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی قبائل اور فورسز نے عسیر کے علاقہ میں  سعودی عرب کے ہیلی کاپٹر کو سرنگوں کردیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمن کے سرحدی علاقے میں ایک سعودی ہیلی کاپٹر کو زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں آگ بھڑک اُٹھی اور وہ گرکر تباہ ہوگیا جبکہ دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے ہیں۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست کا سامنا ہے
https://taghribnews.com/vdcaoenym49nyi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ