تاریخ شائع کریں2019 21 November گھنٹہ 21:02
خبر کا کوڈ : 443125

یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ نفرت اور اشتعال انگیزی باعث ہے

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے
روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے۔
یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ نفرت اور اشتعال انگیزی باعث ہے
روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف  نے اعلان کیا ہے کہ یہودی بستیوں کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کا بیان بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے۔ سرگئی لاوروف نے کہا کہ مغربی پٹی میں یہودی بستیوں کی تعمیر کی حمایت میں امریکی وزیر خارجہ کا بیان تمام بین الاقوامی قراردادوں کے خلاف ہے۔ واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے مغربی پٹی میں اسرائیل کی طرف سے یہودی بستیوں کی تعمیر کی حمایت کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcirpa5wt1a5z2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ