تاریخ شائع کریں2019 16 November گھنٹہ 20:46
خبر کا کوڈ : 442974

فلسطین ہمیشہ سے استقامت کا مظہر رہا ہے اور رہے گا

۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا آغاز ہوچکا ہے
فلسطین کے سیاسی تجزیہ نگار " طلال ناجی" تقریب  نے ۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا " فلسطین ہمیشہ سے مقاومت اور استقامت کا مظہر اور مرکز رہا ہے اور آئندہ بھی رہے گا
فلسطین ہمیشہ سے استقامت کا مظہر رہا ہے اور رہے گا
فلسطین ہمیشہ سے استقامت کا مظہر رہا ہے اور رہے گا
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس اختتامیہ تقریب میں ۹۰ ممالک سے آئیں ہوئے ۴۲۰ دانشمند شرکت کررہے ہیں۔
فلسطین کے سیاسی تجزیہ نگار " طلال ناجی" تقریب  نے ۳۳ویں وحدت بین الاقوامی وحدت کانفرنس کی اختتامیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا " فلسطین ہمیشہ سے مقاومت اور استقامت کا مظہر اور مرکز رہا ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی حکومت فلسطینیوں کو اجازت نہیں دیتے کہ مسلمان مسجد الاقصی میں داخل ہوکر اپنی عبادات کو انجام دیں اور حرم ابراھیم میں وارد ہوسکیں۔
ہم نے اس اسلامی مسئل کو عرب ممالک تک محدود کردیا ہے ہمیں ایک امت واحد کی ضرورت ہے جو فلسطینی مسلمانوں کو اس ظلم و ستم سے نجات دلا سکے۔
https://taghribnews.com/vdcja8exxuqexhz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ