تاریخ شائع کریں2019 16 November گھنٹہ 19:35
خبر کا کوڈ : 442951

مجمع تقریب کی جانب سے عمومی نشست کا انعقاد

۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں شام کے وزیر اوقاف " نبیل سلیمان" کی صدارت میں عمومی اجلاس کا انعقاد کیا
" نبیل سلیمان" خطاب کرتے ہوئے کہا " شام ایک تاریخی سرزمین ہے جس پر بہت اللہ کے انبیاء تشریف لائیں اور اللہ کے دین کو عام کیا۔ شام تمدن اسلام اور ادیان کی سرزمین ہے
مجمع تقریب کی جانب سے عمومی نشست کا انعقاد
مجمع تقریب کی جانب سے عمومی نشست کا انعقاد
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں شام کے وزیر اوقاف " نبیل سلیمان" کی صدارت میں عمومی اجلاس کا انعقاد کیا۔ جس سے " نبیل سلیمان" خطاب کرتے ہوئے کہا " شام ایک تاریخی سرزمین ہے جس پر بہت اللہ کے انبیاء تشریف لائیں اور اللہ کے دین کو عام کیا۔ شام تمدن اسلام اور ادیان کی سرزمین ہے۔
" نبیل سلیمان" نے مزید کہا کہ " آج عالم اسلام اور عرب دنیا کو مشکل حالات کا سامنا ہے جس میں بیرونی اور داخلی سازشیں شامل ہیں۔ فلسطین کا موضوع ایک اہم ترین موضوع ہے جس کے حل کے لیے جھادی طرزعمل کی ضرورت ہے جس کی اساس دینی ہے۔
شام کی علماء کی شوری کے رکن " نبیل حلباوی" نے بھی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا " جس طرح قرآن کریم میں کہا گیا ہے کہ " تم سے بہترین افراد وہ ہیں جو خود کو امت کی خدمت کے لیے آمادہ کرلیتے ہیں"۔ امر بالمعروف اور نھی از منکر کی جانب تاکید ہے تاکہ مسلمان مسجد الاقصی کی اہمیت سے غافل نا ہوجایئں۔
افغانستان کے عالم دین "مولوی مختار مفلح " اس کانفرنس کا موضوع مسئلہ فلسطین قرار پایا ہے اور اس موضوع کی اہمیت کے متعلق بحث کی جاچکی ہے تو افغانستان کے مسئلے پر بھی بات کی جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج مسلمان ممالک کی سرزمین کو مسلمانوں کے خون سے رنگین کیا جارہا ہے جبکہ انسانی حقوق کی نام نہاد تنظیمیں خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہیں دوسری طرح کچھ ممالک نے مسلمان ممالک کو اپنی پلید سیاست کا میدان بنا رکھا ہے۔
فلسطینی عوام بہت ظلم ڈھائیں گئے ہیں لیکن ہمیں دیگر اسلامی ممالک کو بھی یاد رکھنا چاہیے۔
https://taghribnews.com/vdcenw8ezjh8eoi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ