تاریخ شائع کریں2019 14 November گھنٹہ 20:30
خبر کا کوڈ : 442751

ذرائع ابلاغ کو وحدت کے فروغ کیلیے استعمال ہونا چاہیے

مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آٰیت اللہ محسن اراکی نے میڈیا نمائندگان کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
دشمن اس وقت میڈیا کو ایک ہتھیار کے طور پر مسلمانوں کے خلاف اور اپنے مفاد میں استعمال کررہا ہے تو ہماری بھی ذمہ دارہ ہے کہ میڈیا سے مثبت استفادہ کیا جایئے اور دشمن کی سازشوں کا بھر پور جواب دیا جائے۔
ذرائع ابلاغ کو وحدت کے فروغ کیلیے استعمال ہونا چاہیے
ذرائع ابلاغ کو وحدت کے فروغ کیلیے استعمال ہونا چاہیے
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سربراہ آٰیت اللہ محسن اراکی نے میڈیا نمائندگان کے ساتھ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا " آج میڈٰیا کا دنیا میں اہم کردار ہے بالخصوص سماجی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا آج کے زمانے میں خاص اثر رکھتا ہے۔ میڈیا جیسے اہم ہتھیار کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور وحدت کے فروغ کے لیے استعمال ہونا چایے"۔
دشمن اس وقت میڈیا کو ایک ہتھیار کے طور پر مسلمانوں کے خلاف اور اپنے مفاد میں استعمال کررہا ہے تو ہماری بھی ذمہ دارہ ہے کہ میڈیا سے مثبت استفادہ کیا جایئے اور دشمن کی سازشوں کا بھر پور جواب دیا جائے۔
https://taghribnews.com/vdccpiq0s2bq0m8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ