" حجت الاسلام و المسلمین سید اکرم الکعبی" ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرس کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا "
انقلاب اسلامی ایران کا پیغانم دنیا بھر کے مظلومین کی حمایت کا پیغام ہے اور انقلاب اسلامی آج اس شعار کو عملی طور پر بھی ثابت کررہا ہے۔
شیئرینگ :
انقلاب اسلامی ایران کا پیغام مظلومین کی حمایت ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق " حجت الاسلام و المسلمین سید اکرم الکعبی" ۳۳ویں بین الاقوامی وحدت کانفرس کی افتتاحیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا " انقلاب اسلامی ایران مسلمانوں کے درمیان بیداری کا آغاز ہے۔
سید اکرم الکعبی نے مزید کہا انقلاب اسلامی ایران کا پیغانم دنیا بھر کے مظلومین کی حمایت کا پیغام ہے اور انقلاب اسلامی آج اس شعار کو عملی طور پر بھی ثابت کررہا ہے۔
عراق میں فسادات کی اصل وجہ امریکہ اور اسرائیل ہیں جو عوام کو حکومت سے دور کرنا چاہتے ہیں اور عوام کی جانب سے منتخب شدہ حکومت کا خاتمہ کرنا چاہتے ہیں۔
دشمن مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ایجاد کرنا چاہتا ہے اور عمل کی انجام دہی کے لیے وہ یونیورسٹیز اور دانشگاہوں میں اپنا اثر ورسوخ بڑھانا چاہتا تھا لیکن عراقی عووام نے امریکہ کی اس کوشش کو منہ توڑ جوب دیا ہے۔
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے: غزہ کی گلیوں میں السنور کی موجودگی اور سرنگوں میں قیدیوں کے مرنے کا مطلب جنگ میں "اسرائیل" کی شکست ہے۔