تاریخ شائع کریں2019 13 November گھنٹہ 19:23
خبر کا کوڈ : 442608

ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کی جاری ہے

روس کے نائب وزير خارجہ نے بعض ممالک کی طرف سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا
روس کے نائب وزير خارجہ نے بعض ممالک کی طرف سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے باوے میں ہنگامہ برپا کرنے اور شور و غل مچانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کی جاری ہے
روس کے نائب وزير خارجہ نے بعض ممالک کی طرف سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے باوے میں ہنگامہ برپا کرنے اور شور و غل مچانے کی کوئی ضرورت نہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے نائب وزير خارجہ ریابکوف نے بعض ممالک کی  طرف سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اظہارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے متعلق ہنگامہ برپا کرنے اور شور و غل مچانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ادھر بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں روس کے نمائندےمیخائیل اولیانوف کا کہنا ہے کہ ایران کے بایٹمی پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کے دعوے حقیقت سے بہت دور ہیں اور ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں حقائق کو مسخ کرکے پیش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ روسی نمائندے کا کہنا ہے کہ ایران نے کوئی فاش انحراف نہیں کیا اور اس کا مشترکہ ایٹمی معاہدے سے بھی کوئی ربط نہیں ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdzx0ojyt0o96.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ