تاریخ شائع کریں2019 8 November گھنٹہ 19:23
خبر کا کوڈ : 442082

صدرٹرمپ کی عدالتی فیصلوں پر بے جا تنقید، فیڈرل جج ٹرمپ پر برہم۔

امریکہ کے فیڈرل جج فریڈ مین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرٹرمپ کی عدالتی فیصلوں پر تنقید تباہ کن ہے۔
امریکہ کے فیڈرل جج فریڈ مین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرٹرمپ کی عدالتی فیصلوں پر تنقید تباہ کن ہے۔
صدرٹرمپ کی عدالتی فیصلوں پر بے جا تنقید،  فیڈرل جج ٹرمپ پر برہم۔
امریکہ کے فیڈرل جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرٹرمپ کی عدالتی فیصلوں پر تنقید تباہ کن ہے۔
 بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ کے فیڈرل جج فریڈ مین نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدرٹرمپ کی عدالتی فیصلوں پر تنقید تباہ کن ہے۔ اطلاعات کے مطابق وفاقی جج فریڈمین نے کہا کہ امریکی صدر اپنی مرضی کےخلاف ہرفیصلےپرتنقیدکررہے ہیں، قانونی فیصلوں اورججزپر ان کی باربارتنقید تباہ کن رویہ ہے۔جج فریڈمین نے کہا کہ ٹرمپ اپنی مرضی کےخلاف فیصلہ دینےوالےجج کی مذمت بھی کردیتےہیں،  وہ کئی معاملات میں عدالتوں اورنظام انصاف کورکاوٹ سمجھتےہیں، وہ ججز اور عدالتوں پرتنقیدسےتباہ کن بیانیےکوفروغ دےرہےہیں، جس سے قانون کی حکمرانی پرعدم اعتمادبڑھ رہا ہے۔  فریڈمین نے ریمارکس دیے کہ عدلیہ پرحملہ کرنےکےبہت گہرےاثرات پڑرہےہیں، ٹرمپ انتظامیہ مقدمات ہاری ہےتو اس کا سبب یہ نہیں کہ ججز کلنٹن یا اوبامہ کے حامی ہیں بلکہ ٹرمپ انتظامیہ قانون اور آئین پسندججزکی عدالتوں سے مقدمات ہاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjo8ex8uqexyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ