دھرنا سازش کشمیریوں سے ہماری توجہ ہٹانے کا منصوبہ ہے
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے
شیئرینگ :
بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ اندرونی سیاسی سازشیں کشمیریوں کی حالت زار سے ہماری توجہ ہٹائے ہوئے ہیں۔
انہوں نے عوام کو ذہنی طور پر مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے شدید نقصان کے لئے تیار رہنے کو کہا۔
فواد چودھری نے یہ بھی کہا کہ مودی کا اگلا نشانہ سندھ طاس معاہدہ ہوگا۔ بھارت پاکستان کے حصے کے پانی کو پتہ نہیں کیسے برداشت کررہا ہے۔
وفاقی وزیر نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے پاس آنکھ جھپکنے کا بھی وقت نہیں، تیار رہیں۔
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے: غزہ کی گلیوں میں السنور کی موجودگی اور سرنگوں میں قیدیوں کے مرنے کا مطلب جنگ میں "اسرائیل" کی شکست ہے۔