لبنانی عوام سڑکوں پر نکل آئی مظاہروں کے سبب کئی اہم شاہراہیں بند
بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق منگل کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین نے ملک کے جنوبی اور شمالی علاقوں کی طرف جانے والی شاہراہوں ک
بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق منگل کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین نے ملک کے جنوبی اور شمالی علاقوں کی طرف جانے والی شاہراہوں کو بند کردیا ۔
شیئرینگ :
لبنان میں مظاہرین نے کئی اہم شاہراہیں بند کردیں۔
ایران کی بین الاقوامی نیوز ایجنسی کے مطابق منگل کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مظاہرین نے ملک کے جنوبی اور شمالی علاقوں کی طرف جانے والی شاہراہوں کو بند کردیا ۔
اس رپورٹ کے مطابق ملک کی اہم اور مواصلاتی شاہراہوں کو کھولنے کے لئے فوج سے مدد طلب کی گئی ۔
قابل ذکر ہے کہ لبنان کے شہر وں میں سترہ اکتوبر سے عوام اقتصادی بدحالی اور بدعنوانی کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں ۔
ان مظاہروں کے نتیجے میں سعد حریری وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہوچکے ہیں اور اس وقت ملک کی باگ ڈور براہ راست صدر میشل عون کے اختیار میں ہے۔
طلبہ نے آسٹریلوی وزیراعظم کی اسرائیل اور غزہ کے بارے میں پالیسی کے خلاف نعرے بازی کی اور آسٹریلوی حکومت سے غزہ میں تشدد کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا۔