تاریخ شائع کریں2019 3 November گھنٹہ 17:17
خبر کا کوڈ : 441696

طالبان کا افغان سیکیورٹی فورسز پر حملہ 9 اہلکار جاں بحق

افغانستان میں فوجی قافلے پر طالبان کے حملے سے 9 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے فوجی قافلے میں طالبان کے حملے سے 9 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
طالبان کا افغان سیکیورٹی فورسز پر حملہ 9 اہلکار جاں بحق
افغانستان میں فوجی قافلے پر طالبان کے حملے سے 9 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے فوجی قافلے میں طالبان کے حملے سے 9 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے صوبے بدخشاں میں سکیورٹی فورسز پر طالبان دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں 9 افغان اہلکار ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
واضح رہے کہ افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات کو صدر ٹرمپ نے آخری مراحل میں اچانک ختم کردیا تھا جس کے بعد سے افغانستان میں حملوں میں شدت آئی ہے جب کہ تاحال صدارتی الیکشن کے نتائج کا بھی اعلان نہیں کیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdcjhvexmuqexmz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ