تاریخ شائع کریں2019 3 November گھنٹہ 13:56
خبر کا کوڈ : 441679

عراق کے وزير اعظم کا اعلی کمانڈروں کے ساتھ ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
عراق کے وزير اعظم کا اعلی کمانڈروں کے ساتھ ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی نے عراق کے اعلی کمانڈروں کے ساتھ اجلاس میں ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس اجلاس کی صدارت عراق کے وزیر اعظم نے کی ، اجلاس میں عراق کے وزیر داخلہ بھی موجود تھے۔ اس اجلاس میں عراقی اعلی کمانڈروں نے ملک کی سکیورٹی کے بارے میں  تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا اور ملک میں امن و سلامتی کے بارے میں سکیورٹی الکاروں کے کردار کا جائزہ لیا۔
https://taghribnews.com/vdca06nyo49nyi1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ