تاریخ شائع کریں2019 2 November گھنٹہ 18:16
خبر کا کوڈ : 441601

سعودی عرب یمن کے شہری علاقوں میں مستقل بنیادوں پر بمباری کا سلسلہ جاری

سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے
سعودی عرب یمن کے شہری علاقوں میں مستقل بنیادوں پر بمباری کا سلسلہ جاری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبہ الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی۔ یمنی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے الدریہمی علاقہ پر شدید بمباری کی۔
https://taghribnews.com/vdcfxydjyw6djva.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ