تاریخ شائع کریں2019 23 October گھنٹہ 23:53
خبر کا کوڈ : 440828

افغان سیکورٹی اہلکاروں نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی کو ضبط کرلیا

افغانستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہر ہرات میں ایک دہشتگردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
فغانستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے دھماکا خیز مواد سے بھری ایک گاڑی کو ضبط کر کے دہشتگردانہ حملے کی کوشش ناکام بنا دی
افغان سیکورٹی اہلکاروں نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی کو ضبط کرلیا
افغانستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہر ہرات میں ایک دہشتگردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔
آوا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہرات کےگورنر کے ترجمان جیلانی فرہاد نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے دھماکا خیز مواد سے بھری ایک گاڑی کو ضبط کر کے دہشتگردانہ حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ہرات کے گورنر کے ترجمان نے بتایا کہ دہشتگرد اتنی بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد سے شہر کے گنجان علاقے میں دھماکا کرنا چاہتے تھے۔ ابھی تک اس سلسلے میں کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ پانچ اکتوبر کو بھی افغان سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ ہرات میں طالبان کے خلاف کارروائی کر کے دس برسوں بعد آٹھ صوبوں کو طالبان کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔ہرات کے سیکورٹی حکام نے اس وقت اعلان کیا تھا کہ ان کارروائیوں میں طالبان کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ 
https://taghribnews.com/vdcf0xdjcw6djca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ