تاریخ شائع کریں2019 23 October گھنٹہ 16:25
خبر کا کوڈ : 440807

بریگزٹ پر عمل درآمد کے لیے چند ہفتوں کی مزید مہلت

جرمن وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کی مہلت میں چند ہفتے اضافے سے اتفاق کر لیا ہے۔

ہیکوماس کا کہنا تھا کہ حکومت برلن برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کی مہلت میں مختصر اضافے کے حق میں ہے بشرطیکہ اس کے لیے قابل قبول سیاسی دلائل بھی موجود ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک دو تین ہفتے کے اضافے کی بات ہے تاکہ برطانوی اراکین پارلیمنٹ بریگزٹ کو منطقی انجام تک پہنچا سکیں تو اس پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے بریگزٹ کے بارے میں لندن بریسلز معاہدے کے مجموعی نکات سے اتفاق کرلیا ہے تاہم اس پر عملدرآمد کی مدت میں اضافے کی اپیل کی ہے۔یورپی یونین نے خبردار کیا ہے کہ اگر برطانوی پارلیمنٹ نے موجودہ بریگزٹ معاہدے کو قبول نہ کیا تو کسی نئے معاہدے پر بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔
https://taghribnews.com/vdccxxq0m2bq048.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ