تاریخ شائع کریں2019 21 October گھنٹہ 14:02
خبر کا کوڈ : 440565

ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں 72 فیصد اضافہ

ایران کےجنوب مشرقی بارڈر میر جاوہ سے کربلائے معلی جانے کے لئے ایران میں داخل ہونے والے پاکستانی زائرین کی تعداد میں بہتر فیصد اضافہ ہوا ہے

ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارہ راہداری کے سربراہ ایوب کرد نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تیئیس اگست سے انیس اکتوبر تک میرجاوہ بارڈر سے ایک لاکھ نو ہزار آٹھ سو ترپن پاکستانی زائرین ایران میں داخل ہوئے کہا کہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق باون ہزار سے زیادہ پاکستانی زائرین بسوں کے ذریعے اور ستاون ہزار چار سو سے زیادہ زائرین پیدل چل کر میر جاوہ بارڈر سے ایران میں داخل ہوئے۔ ایوب کرد نے بتایا کہ ان زائرین کو ایک ہزار تین سو چھے ایرانی بسوں کے ذریعے کربلا جانے کے لئے ایران کی مغربی سرحدوں تک پہنچایا گیا۔
اس سال اربعین حسینی کے موقع پر نجف اشرف سے کربلائے معلی تک ہونے والے ملین مارچ میں دنیا کے مختلف ممالک کے اٹھارہ ملین سے زیادہ زائرین نے شرکت کی ۔
https://taghribnews.com/vdcd9z0okyt0ok6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ