تاریخ شائع کریں2019 19 October گھنٹہ 19:38
خبر کا کوڈ : 440420

روس کی فوج شام کے شہر لاذقیہ میں دہشتگردوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے

روس کی فوج نے مغربی شام کے شہر لاذقیہ میں دہشتگردوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں
اینٹرفیکس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس نے لاذقیہ میں دہشتگردوں کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا ہے ۔

روسی فوج کے بیان میں شمالی شام میں ترکی کی حالیہ فوجی کارروائیوں کے منفی نتائج کے بارے انتباہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس سے  دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو نقصان پہنچنے  اور شمالی شام میں ان جیلوں کی نگرانی اور حفاظت میں مسائل پیش آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جن میں داعش قید ہیں۔
روسی فوج نے گذشتہ ستمبر میں اعلان کیا تھا کہ شام کے حمیمیم اور طرطوس فوجی اڈوں میں تعینات اس کے دفاعی سسٹم نے دوہزار انیس میں داعش اور دیگر دہشتگرد گروہوں کے دسیوں ڈرونز اور میزائلوں کا پتہ لگاکر انھیں تباہ کیا ہے۔روسی فضائیہ ستمبر دوہزار پندرہ میں شام کے صدر بشار اسد کی درخواست پر اس ملک میں دہشتگردوں کے خلاف جنگ میں شامل ہوئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdxz0ozyt0oo6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ