تاریخ شائع کریں2019 18 October گھنٹہ 22:29
خبر کا کوڈ : 440374

اسپین میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں کئی افراد زخمی

کیٹالونیا کے علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف اسپین کی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عوامی احتجاج پرتشدد مظاہروں کی شکل اختیار کرگیا

اسپین کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں چھیالیس پولیس افسروں سمیت اسّی افراد زخمی ہوگئے جبکہ تینتیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ چار مظاہرین امن عامہ میں خلل ڈالنے کے الزام میں اب بھی جیل میں ہیں۔ ذرائع ابلاغ نے مظاہرین کو تشدد کا ذمہ دار بتایا ہے اور رپورٹ دی ہے کہ بارسلونہ کی بلوہ پولیس نے بدھ کی رات مظاہرین پر حملہ کر کے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔علیحدگی پسند رہنماؤں کے خلاف اسپین کی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد خودمختار کیٹالونیا علاقے میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcbzgbaarhbafp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ