تاریخ شائع کریں2019 18 October گھنٹہ 13:56
خبر کا کوڈ : 440335

بابری مسجد کے تنازعہ پر جو فیصلہ آئے گا مسلمان تسلیم کریں گے

مولانا کلب جواد کا کہنا ہے کہ مسلمان نہیں چاہتے کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرہ لاحق ہو
بابری مسجد۔ مندر تنازعہ سے متعلق معاملے میں سپریم کورٹ جو فیصلہ سنائے گی اسے ملک کا مسلم سماج قبول کرے گا۔
بابری مسجد کے تنازعہ پر جو فیصلہ آئے گا مسلمان تسلیم کریں گے
مولانا کلب جواد کا کہنا ہے کہ مسلمان نہیں چاہتے کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرہ لاحق ہو۔
معروف شیعہ رہنما اورمسلم پرسنل لا بورڈ کے سینئر رکن مولانا کلب جواد نے نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ بابری مسجد۔ مندر تنازعہ سے متعلق معاملے میں سپریم کورٹ جو فیصلہ سنائے گی اسے ملک کا مسلم سماج قبول کرے گا۔
مولانا کلب جواد نے کہا کہ مسلمان نہیں چاہتے کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرہ لاحق ہو۔
واضح رہے کہ بابری مسجد اراضی تنازع کیس کی 40 دنوں سے جاری سماعت بدھ کو سپریم کورٹ میں مکمل ہوگئی ۔ سپریم کورٹ نے اس معاملہ میں اپنا فیصلہ محفوظ کیا ہے ۔ خیال رہے کہ ان 40 دنوں کے دوران ہندو اور مسلم سبھی فریقوں نے اپنے دلائل پیش کئے ۔
https://taghribnews.com/vdcipua5wt1a5p2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ