تاریخ شائع کریں2019 17 October گھنٹہ 22:35
خبر کا کوڈ : 440310

داعش کے خطرناک ترین دہشت گرد قسد کی تین جیلوں میں قید ہیں

عراق کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق شام کی کرد تنظیم قسد کے پاس 10000 عراقی داعش دہشت گرد قید ہیں۔
عراقی فوج کے ترجمان تحسین الخفاجی نے کہا ہے کہ  شام کی کرد تنظیم قسد کے پاس 10000 عراقی داعش دہشت گرد قید ہیں۔ انھوں نے کہا
داعش کے خطرناک ترین دہشت گرد قسد کی تین جیلوں میں قید ہیں
عراق کے ایک اعلی اہلکار کے مطابق شام کی کرد تنظیم قسد کے پاس 10000 عراقی داعش دہشت گرد قید ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فوج کے ترجمان تحسین الخفاجی نے کہا ہے کہ  شام کی کرد تنظیم قسد کے پاس 10000 عراقی داعش دہشت گرد قید ہیں۔ انھوں نے کہا داعش کے خطرناک ترین دہشت گرد قسد کی تین جیلوں میں موجود ہیں۔ اس نے کہا کہ داعش دہشت گرد کو عراق میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے تمام اقدامات انجام دیئے گئے۔ الخفاجی نے کہا کہ عراقی فورسز ڈرونز اور کیمروں کے ذریعہ بھی سرحدوں کی حفاظت کررہی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcb8gbagrhbafp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ