تاریخ شائع کریں2019 17 October گھنٹہ 13:36
خبر کا کوڈ : 440283

بھارتی فوج نے مزید 3 حریت پسندوں کو شہید کردیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز اور حریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد مارے گئے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز اور حریت پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد مارے گئے
بھارتی فوج نے مزید 3 حریت پسندوں کو شہید کردیا
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز اور حریت  پسندوں کے مابین ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 3 افراد مارے گئے۔
کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے پزلپورہ بجبہاڑہ میں منگل اور بدھ کی درمیانی رات کے دوران حریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہوا جس میں تین حریت پسند مارے گئے۔
ہندوستانی ذرائع  کا دعوا ہے ہے کہ مارے جانے والے حریت پسند لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ تھے۔
https://taghribnews.com/vdcaawnye49nyu1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ