وزیر اعظم عمران خان بن سلمان سے ملاقات کے لیے سعودی عرب روانہ
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران وزیرخارجہ شام محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج مختصر دورے پر سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقاتیں کریں گے
شیئرینگ :
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران وزیرخارجہ شام محمود قریشی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج مختصر دورے پر سعودی عرب جائیں گے جہاں وہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں خطے میں کشیدگی کے خاتمے، یمن کی جنگ اورکشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
واضح رہے کہ عمران خان نے اتوار کے روزایران کا دورہ کیا تھا اور رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اورصدرمملکت حسن روحانی سے ملاقاتیں کیں۔
طلبہ نے آسٹریلوی وزیراعظم کی اسرائیل اور غزہ کے بارے میں پالیسی کے خلاف نعرے بازی کی اور آسٹریلوی حکومت سے غزہ میں تشدد کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا۔