تاریخ شائع کریں2019 6 October گھنٹہ 17:20
خبر کا کوڈ : 439291

انسانوں کا سیلاب اسلام آباد میں حکومت کو بھا لے جائے گا

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں کوئی حکومت نہیں، نئے انتخابات کی طرف جانے کا مطالبہ کریں گے
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی
انسانوں کا سیلاب اسلام آباد میں حکومت کو بھا لے جائے گا
مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد پہلا پڑاؤ ہوگا۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا یہ جنگ حکومت کے خاتمے پر ہی ختم ہوگی۔
مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک میں کوئی حکومت نہیں، نئے انتخابات کی طرف جانے کا مطالبہ کریں گے، پورے ملک سے انسانوں کا سیلاب اسلام آباد کی جانب جائیگا اور انسانی سیلاب سے حکمران تنکے کی طرح بہہ جائیں گے۔
https://taghribnews.com/vdchwwnkz23nxid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ