تاریخ شائع کریں2019 5 October گھنٹہ 20:25
خبر کا کوڈ : 439214

یمنی فورسز کے ہاتھوں 330 سعودی فوج جھنم واصل

یمنی فوج کے ذرائع کے مطابق حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ ماہ یمنی فوج نے 331 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے
یمنی فوج کے ذرائع کے مطابق حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ ماہ یمنی فوج نے 331 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے
یمنی فورسز کے ہاتھوں 330 سعودی فوج جھنم واصل
یمنی فوج کے ذرائع کے مطابق حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ ماہ یمنی فوج نے 331 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے حرض اور حیران محاذ پر گذشتہ مہینےمیں  331 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔ یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے حیران اور حرض کے محاذ پر سعودی عرب کے فوجیوں پر کاری ضربیں وارد کی ہیں۔ اور سعودی عرب کے 331 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
واضح رہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے اس سے قبل نصر من اللہ آپریشن میں ہزاروں سعودی فوجیوں کو ہلاک، قید اور زخمی  کردیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdccsoq002bq1i8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ