تاریخ شائع کریں2019 3 October گھنٹہ 20:45
خبر کا کوڈ : 439067

شام پر اسرائیلی حملے خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں

روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملے عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں
شام میں قیام امن کے سلسلے میں ہمہ جانب کوشش کرنی چاہیے اور ایسے اقدامات سے پرہیز کرنا چاہیے جس کے نتیجے میں پورے خطے میں عدم استحکام پیدا ہوجائے۔
شام پر اسرائیلی حملے خطے میں عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں
روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملے عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے الشرق الاوسط سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملے عدم استحکام کا باعث بن رہے ہیں۔ لاوروف نے کہا کہ شام میں قیام امن کے سلسلے میں ہمہ جانب کوشش کرنی چاہیے اور ایسے اقدامات سے پرہیز کرنا چاہیے جس کے نتیجے میں پورے خطے میں عدم استحکام پیدا ہوجائے۔ لاوروف  نے ایرانی فوج کی شام میں موجودگی کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شام میں ایران کی موجودگی قانونی اور شامی حکومت کی درخواست پر ہے جبکہ شام میں امریکہ کی موجودگی غیر قانونی اور شامی حکومت کی مرضی کے خلاف ہے۔
https://taghribnews.com/vdciq3a5yt1apu2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ