تاریخ شائع کریں2019 25 September گھنٹہ 16:13
خبر کا کوڈ : 438408

بھارتی قید میں کشمیری شہریوں کو 50 روز گذر گئے

کشمیر میں گذشتہ باون دنوں سے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہے اور لوگ اپنے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے
ہندوستان کے زیرکنٹرول کشمیر میں گذشتہ پچاس دنوں سے زیادہ عرصے سے دفعہ ایک سو چوالیس جاری ہے اور لوگ بدستور گھروں میں بند ہیں
بھارتی قید میں کشمیری شہریوں کو 50 روز گذر گئے
ہندوستان کے زیرکنٹرول کشمیر میں گذشتہ پچاس دنوں سے زیادہ عرصے سے دفعہ ایک سو چوالیس جاری ہے اور لوگ بدستور گھروں میں بند ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق کشمیر میں گذشتہ باون دنوں سے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ ہے اور لوگ اپنے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ تمام بازار اور سرکاری و تعلیمی ادارے بند ہیں۔ رپورٹوں کے مطابق ہندوستانی فوجیوں نےکشمیر کے مواصلاتی نظام کو بھی پوری طرح مسدود کردیا ہے۔ہندوستان کی مرکزی حکومت نے پانچ اگست سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے یہاں کے عوام کو سخت مشکلات سے دوچار کردیا ہے ۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے سے اس علاقے میں دوسرے علاقوں کے لوگوں  ہجرت کرنے اور کشمیریوں کی اراضی خریدنے کی زمین ہموار ہوگئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgz79t7ak9wt4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ