تاریخ شائع کریں2019 24 September گھنٹہ 15:52
خبر کا کوڈ : 438275

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں 22 طالبان ہلاک

افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے ہلمند میں طالبان مخالف کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کی جائیں گی۔
صوبہ ھلمند کے موسی قلعہ علاقے میں طالبان مخالف کارروائی میں 22 طالبان ہلاک اور طالبان کے ہتھیاروں کے ایک گودام کو تباہ کر دیا گیا۔ بیان کے مطابق عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کی جائیں گی۔
افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی میں 22 طالبان ہلاک
افغانستان کی وزارت دفاع کا کہنا ہے ہلمند میں طالبان مخالف کارروائی میں عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کی جائیں گی۔
افغانستان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ھلمند کے موسی قلعہ علاقے میں طالبان مخالف کارروائی میں 22 طالبان ہلاک اور طالبان کے ہتھیاروں کے ایک گودام کو تباہ کر دیا گیا۔ بیان کے مطابق عام شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات کی جائیں گی۔
بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے نتیجے میں 30 سے 40 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔
واضح رہے کہ کارروائی کے نتیجے میں نزدیکی گھر میں ہونے والی شادی کی تقریب  نشانہ بنی۔
https://taghribnews.com/vdciyva5wt1apr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ