تاریخ شائع کریں2019 21 September گھنٹہ 19:03
خبر کا کوڈ : 437938

افغان صدر کی جانب سے عام شہریوں کی اموات کی شدید مذمت

افغانستان کے صدر نے عام شہریوں کی اموات روکنے کے لیے نئی تدابیر اختیار کرنے کا وعدہ کیا ہے
افغانستان کے صدر نے ملک میں عام شہریوں کی اموات میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے  جنگوں میں عام شہریوں کو ہونے والے جانی نقصان کو روکنے کے لئے نئی تدابیر اختیار کرنے کا وعدہ کیا ہے
افغان صدر کی جانب سے عام شہریوں کی اموات کی شدید مذمت
افغانستان کے صدر نے عام شہریوں کی اموات روکنے کے لیے نئی تدابیر اختیار کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صدر نے ملک میں عام شہریوں کی اموات میں اضافے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے  جنگوں میں عام شہریوں کو ہونے والے جانی نقصان کو روکنے کے لئے نئی تدابیر اختیار کرنے کا وعدہ کیا ہے۔
مشرقی افغانستان کی صوبے ننگرہار میں امریکی سربراہی میں غیرملکی فوجیوں کے حالیہ حملے میں پچیس افغان شہری ہلاک ہوگئے تھے۔ پچیس افغان مزدور جو زرعی محصولات اکٹھا کررہے تھے غیرملکی فوجیوں کے ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcds50ojyt0sn6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ