تاریخ شائع کریں2019 20 September گھنٹہ 14:49
خبر کا کوڈ : 437802

فرانس میں بلجیئم کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ , پائلٹ بجلی کی تاروں میں پھنس گیا

بیلجیئم کا ایف۔16 لڑاکا طیارہ مغربی فرانس میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے
بیلجیئم کا ایف۔16 لڑاکا طیارہ مغربی فرانس میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ حادثے کی وجہ ٹیکنیکل خرابی بتائی گئی ہے
فرانس میں بلجیئم کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ , پائلٹ بجلی کی تاروں میں پھنس گیا
بیلجیئم کا ایف۔16 لڑاکا طیارہ فرانس میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
بیلجیئم کا ایف۔16 لڑاکا طیارہ مغربی فرانس میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ حادثے کی وجہ ٹیکنیکل خرابی بتائی گئی ہے۔
بیلجین وزارت دفاع کے مطابق تربیتی سیشن میں شریک بیلجیئم کا ایف۔16 لڑاکا طیارہ مغربی فرانس کے علاقے پلووگنر میں گر کر تباہ ہوا۔ طیارے میں موجود دونوں پائلٹ بروقت چھلانگ لگانے کے سبب محفوظ رہے۔ ان میں سے ایک پائلٹ ہائی وولٹیج تاروں میں پھنس گیا لیکن پھر بھی محفوظ رہا تاہم جس علاقے میں گرا اس سے ایک مکان کو نقصان پہنچا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر قریب موجود لوگوں سے ایریا خالی کروا لیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdz50oxyt0sj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ