تاریخ شائع کریں2019 12 September گھنٹہ 22:23
خبر کا کوڈ : 437028

واشنگٹن کشیدگی کم کرنے کے ساتھ مذاکرات کے عمل کو سازگار بنائے

چین کے وزیرخارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں اپنے ملیشیئن ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا
بیجنگ نے واشنگٹن سے شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں یکطرفہ شرطوں سے دست بردار ہونے اور پیونگ یانگ کے مطالبات پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے
واشنگٹن کشیدگی کم کرنے کے ساتھ مذاکرات کے عمل کو سازگار بنائے
بیجنگ نے واشنگٹن سے شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں یکطرفہ شرطوں سے دست بردار ہونے اور پیونگ یانگ کے مطالبات پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
چین کے وزیرخارجہ وانگ یی نے بیجنگ میں اپنے ملیشیئن ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تاکید کی کہ امریکہ کو شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں عملی اقدامات کرنا چاہئے- چین کے وزیرخارجہ نے کہا کہ واشنگٹن کو چاہئے کہ وہ کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کے عمل کی زمین ہموار کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے- وانگ یی نے مزید کہا کہ مذاکرات میں حقیقی پیشرفت کے حصول کے لئے فریقین کی بنیادی تشویشوں کا جائزہ لینا چاہئے۔ 
 
https://taghribnews.com/vdcdx50ojyt0sz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ