تاریخ شائع کریں2019 12 September گھنٹہ 14:40
خبر کا کوڈ : 436997

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کی عشرے کی آخری مجلس میں شرکت

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کی عشرے کی آخری مجلس میں شرکت
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔
حجۃ الاسلام خاتمی نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ حضرت امام حسین(ع) کا ساتھ نہ دینے والے ناکام ہوگئے اور جنھوں نے ان کا ساتھ  دیا وہ دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوگئے۔
https://taghribnews.com/vdchw-nkq23nxwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ