تاریخ شائع کریں2019 6 September گھنٹہ 19:32
خبر کا کوڈ : 436472

کشمیر میں 33 روز بھی مسلسل کرفیو اور پابندیاں جاری

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 33 روز بھی مسلسل کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 33 روز بھی مسلسل کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی حکومت نے کشمیری عوام سے شہری اور انسانی حقوق کو سلب کرلیا ہے
کشمیر میں 33 روز بھی مسلسل کرفیو اور پابندیاں جاری
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 33 روز بھی مسلسل کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی حکومت نے کشمیری عوام سے شہری اور انسانی حقوق کو سلب کرلیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 33 روز بھی مسلسل کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ بھارتی حکومت نے کشمیری عوام سے شہری اور انسانی حقوق کو سلب کرلیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پابندیوں نے کشمیریوں کی روز مرہ زندگی، جذبات اور ذہنی حالت کو بری طرح متاثر کیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج شہریوں پر دکانیں اور کاروبار کھولنے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہے۔ بھارت نے جنت نظیر وادی کو جیل میں بدل دیا ہے، خاردار تاروں میں لپٹی کشمیریوں کی زندگی بد سے بدتر ہوگئی ہے۔ کشمیریوں کے ساتھ بھارت کے ظالمانہ سلوک کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfevdj0w6dmja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ