تاریخ شائع کریں2019 6 September گھنٹہ 19:20
خبر کا کوڈ : 436468

سربراہ اقوام متحدہ نے امریکی پابندیوں کے منفی اثرات پر متنبہ کیا ہے

سربراہ اقوام متحدہ نے امریکی پابندیوں کے منفی اثرات پر متنبہ کیا ہے
اقوام متحدہ  کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے ایران سے متعلق انسانی حقوق کی ایک رپورٹ میں امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں سے ایرانی عوام کو درپیش مشکلات پرکہا
سربراہ اقوام متحدہ نے امریکی پابندیوں کے منفی اثرات پر متنبہ کیا ہے
سربراہ اقوام متحدہ نے امریکی پابندیوں کے منفی اثرات پر متنبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ  کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے ایران سے متعلق انسانی حقوق کی ایک رپورٹ میں امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں سے ایرانی عوام کو درپیش مشکلات پرکہا کہ امریکی پابندیوں سے ایران میں انسانی ہمدردی کی بنیاد سے متعلق اقدامات پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نےاپنی رپورٹ میں لکھا کہ امریکہ نے 2019 کے 22 اپریل کو ایرانی تیل کی خریداری کی استثنی کے خاتمے کے بعد اسے تجدید نہیں کرتے ہوئے خریدنے والے ممالک کو دھمکیاں دی۔
انہوں نے کہا کہ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اپنی تشویش کا اظہار کیا کہ پابندیاں اور بینکاری رکاوٹیں غیرقانونی طور پر ادویات کی پیداواری، دستیابی اور تقسیم، طبی سازو سامان کی تیاری پر منفی اثرات پڑسکتی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcaiinya49ney1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ