تاریخ شائع کریں2019 2 September گھنٹہ 12:45
خبر کا کوڈ : 436079

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے 40 شہری ہلاک کردیے

سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی ذمار جیل پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی ذمار جیل پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں 40 قیدی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یمن میں قیدیوں کے امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی جہازوں نے ذمار کی جیل پر بمباری کی اس وحشیانہ بمباری میں 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdciyqa53t1apu2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ