تاریخ شائع کریں2019 31 August گھنٹہ 12:59
خبر کا کوڈ : 435833

حزب اللہ نے صہیونی فوج کے ڈرون کا ملبہ لبنانی فوج کے حالے کردیا

حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے گذشتہ دنوں میں سرنگوں ہونے والے 2 ڈرونز کو لبنانی فوج کے حوالے کردیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے گذشتہ دنوں میں  سرنگوں ہونے والے 2 ڈرونز کو لبنانی فوج کے حوالے کردیا ہے۔ حزب اللہ لبنان نے گذشتہ سنیچر کو صاحیہ علاقہ میں اسرائیل کے سرنگوں ہونے والے ڈرونز کو لبنانی فوج کے انٹیلیجنس ادارے کے حوالے کردیا ہے۔ اسرائیل  ڈرونز کے بارے میں ہونے والی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ لبنان کے ساحل پر واقع اسرائیلی کشتیوں سے یہ ڈرونز لبنان کی فضائی حدود میں روانہ کئے گئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfmtdjmw6dmca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ