تاریخ شائع کریں2019 30 August گھنٹہ 12:09
خبر کا کوڈ : 435697

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے کا کامیاب تجربہ کیا

پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق غزنوی میزائل دوسو نوے کلومیٹر تک مار کرنے اور ہرقسم کے وارہیڈ  لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے کا کامیاب تجربہ کیا
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق غزنوی میزائل دوسو نوے کلومیٹر تک مار کرنے اور ہرقسم کے وارہیڈ  لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
 پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق میزائل کا یہ تجربہ ملک کی دفاعی طاقت میں اضافے کے پروگرام  کا حصہ ہے۔
 پاکستان نے میزائیل کا یہ تجربہ ایسے وقت میں کیا ہے جب کشمیر کے معاملے پر، اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے۔ 
پاکستان اور ہندوستان کی فوجیں جنوبی ایشیا میں ایک دوسرے کی روایتی حریف سمجھی جاتی ہیں اور دونوں جانب سے تھوڑے تھوڑے عرصے کے بعد مختلف قسم کے میزائلوں کے تجربات کیے جاتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdnk0o5yt0s96.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ