تاریخ شائع کریں2019 22 August گھنٹہ 09:59
خبر کا کوڈ : 434879

نیدر لینڈ میں حجاب کرنے پر خاتون کو بس سے اتار دیا گیا

نیدرلینڈ میں عوامی مقامات اور ٹرانسپورٹ میں برقعے پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے
نیدرلینڈ میں برقعہ پہنی خاتون کو نقاب چہرے سے نہ ہٹانے پر مسافر بس سے اتار دیا گیا،وہاں پر رواں ماہ ہی عوامی مقامات پر نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون  نافذ کیا گیا ہے
نیدر لینڈ میں حجاب کرنے پر خاتون کو بس سے اتار دیا گیا
نیدر لینڈ میں برقعہ پہنی خاتون کو بس سے اتار دیا گیا۔
نیدرلینڈ میں برقعہ پہنی خاتون کو نقاب چہرے سے نہ ہٹانے پر مسافر بس سے اتار دیا گیا،وہاں پر رواں ماہ ہی عوامی مقامات پر نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون  نافذ کیا گیا ہے۔
نیدرلینڈ کے جنوبی علاقے میں مسافر بس ڈرائیور نے برقعہ پہنی خاتون کو بس میں بٹھانے سے انکار کردیا اور خاتون کے چہرے سے نقاب نہ اتارنے پر پولیس کو بلالیا،جس کے بعد پولیس نے خاتون کو بس سے اتارا۔
نیدرلینڈ میں عوامی مقامات اور ٹرانسپورٹ میں برقعے پر پابندی کا قانون نافذ کر دیا گیا ہےجس کی خلاف ورزی کرنے پر 165 ڈالر کا جرمانہ کیا جائے گا۔
https://taghribnews.com/vdcefe8eojh8xvi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ