تاریخ شائع کریں2019 20 August گھنٹہ 12:51
خبر کا کوڈ : 434726

یمن پر سعودی جنگی طیراورں کی بمباری کا سلسلہ جاری

یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے متعدد بار بمباری کی جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے متعدد بار بمباری کی جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
یمن پر سعودی جنگی طیراورں کی بمباری کا سلسلہ جاری
یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے متعدد بار بمباری کی جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے صنعا میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔ یمن کے ٹی وی چینل المسیرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے شہری آبادی پر 6 بار بمباری کی اور سعودی عرب کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ادھر یمنی فورسز نے قبائل نے بھی ایک کارروائی میں 5 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcf0jdjvw6dmea.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ