تاریخ شائع کریں2019 18 August گھنٹہ 18:08
خبر کا کوڈ : 434566

محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ کویت پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کویت پہنچ گئے ہیں
جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ کویت پہنچ گئے ہیں ۔ ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ  ایران اور کویت پارلیمانی دوستی گروپ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ کویت پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کویت پہنچ گئے ہیں۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ کویت پہنچ گئے ہیں ۔ ایرانی وزير خارجہ کے ساتھ  ایران اور کویت پارلیمانی دوستی گروپ نے ملاقات اور گفتگو کی۔ ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں کویت کے وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdch-knk-23nxmd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ