رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ آصف محسنی کے لیے ایصال ثواب کی مجالس کا اہتمام
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ آصف محسنی کے لیے ایصال ثواب کی مجالس کا اہتمام کیا گیا ہے
قم المقدس میں افغانستان کے فقیہ اور افغانستان میں مجمع علماء اسلامی کے سربراہ آیت اللہ آصف محسنی کے ایصال ثواب کیلیے مجالس کا اہتمام کیا جائے۔
شیئرینگ :
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے آیت اللہ آصف محسنی کے لیے ایصال ثواب کی مجالس کا اہتمام
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای (حفظه اللہ) کی جانب سے کل ایران کے شہر قم المقدس میں افغانستان کے فقیہ اور افغانستان میں مجمع علماء اسلامی کے سربراہ آیت اللہ آصف محسنی کے ایصال ثواب کیلیے مجالس کا اہتمام کیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق یہ ایصال ثواب کی مجالس قم المقدس میں حضرت فاطمہ معصومۃ کے حرم مبارک میں بعد از نماز مگرب وعشاء منعقد کی جایئں گی۔
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے: غزہ کی گلیوں میں السنور کی موجودگی اور سرنگوں میں قیدیوں کے مرنے کا مطلب جنگ میں "اسرائیل" کی شکست ہے۔