تاریخ شائع کریں2019 10 August گھنٹہ 17:21
خبر کا کوڈ : 433636

کشمیر کی خراب صورتحال پر برطانوی پارلیمنٹ کا تشویشن کا اظھار

برطانوی پارلیمنٹ کے 45 ارکان نے کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھا ہے
برطانوی پارلیمنٹ کے 45 ارکان نے کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھا ہے جس میں کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدام کو غیر قانونی قراردیا گیا ہے
کشمیر کی خراب صورتحال پر برطانوی پارلیمنٹ کا تشویشن کا اظھار
برطانوی پارلیمنٹ کے 45 ارکان نے کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھا ہے جس میں کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدام کو غیر قانونی قراردیا گیا ہے۔
بین الاقوامی خبررسان ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  برطانوی پارلیمنٹ کے 45 ارکان نے کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھا ہے جس میں کشمیر میں بھارتی حکومت کے اقدام کو غیر قانونی قراردیا گیا ہے۔ برطانوی پارلیمنٹ کے 45 ارکان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں انھیں بھارت کی طرف سے کشمیر کی خود مختار حیثیت ختم کرنے کیلئے کیے گئے غیرآئینی اقدام کو رکوانے کی درخواست کی گئی ہے۔خط رکن پارلیمنٹ فیصل رشید کی طرف سے لکھا گیا ہے جس پر باقی ارکان کے دستخط ہیں۔خط میں کہا گیاہے کہ بھارت کی طرف سے آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی سے انہیں گہرا دکھ ہوا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcexx8epjh8xpi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ