تاریخ شائع کریں2019 9 August گھنٹہ 17:19
خبر کا کوڈ : 433537

یمن جنگ میں سعودی فوجیوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری

یمن کے اسنائپروں کے حملے میں سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں
یمنی فوج کے اسنائپروں اور عوامی رضا کار فورسز کے حملوں میں  یمن کے مغرب میں واقع سرحدی صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں
یمن جنگ میں سعودی فوجیوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری
یمن کے اسنائپروں کے حملے میں سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
المیسرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے اسنائپروں اور عوامی رضا کار فورسز کے حملوں میں  یمن کے مغرب میں واقع سرحدی صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے 8 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
ادھر یمنی فوج اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
 ذرائع کے مطابق یمن جنگ میں سعودی عرب کو تاریخی شست کا سامنا ہے اور یمن کے خلاف سعودی عرب کے فوجی اتحاد میں بھی دراڑیں پڑ گئی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcexx8efjh8xni.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ