تاریخ شائع کریں2019 9 August گھنٹہ 16:51
خبر کا کوڈ : 433529

ہر صورت میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے فیصلے پر قائم ہیں

برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم بورس جانسن نے نے اسکائی نیوز سے بات چیت میں کہا
برطانیہ کے وزیراعظم نے جمعرات کے روز یورپی یونین (ای یو) سے الگ ہونے کے اپنے عزم کو یقینی بناتے ہوئے کہا کہ 31 اکتوبر تک برطانیہ، یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا
ہر صورت میں یورپی یونین سے الگ ہونے کے فیصلے پر قائم ہیں
برطانیہ کے وزیراعظم نے جمعرات کے روز یورپی یونین (ای یو) سے الگ ہونے کے اپنے عزم کو یقینی بناتے ہوئے کہا کہ 31 اکتوبر تک برطانیہ، یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا۔
برطانیہ کے نو منتخب وزیراعظم بورس جانسن نے نے اسکائی نیوز سے بات چیت میں کہا کہ ہم 31 اکتوبر تک یورپی یونین سے الگ ہو جائیں گے جس کے لئے ملک کے لوگوں نے ووٹ دیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ اگر پارلیمنٹ ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک منظور کرتی ہے تب بھی وہ یورپی یونین سے الگ ہونے کے فیصلے پر قائم رہیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcf0mdj1w6dmta.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ