تاریخ شائع کریں2019 31 July گھنٹہ 18:08
خبر کا کوڈ : 432315

وحدت کا مسلمانوں کی اقتصادی صورتحال گہرا اثر ہے

بین الاقوامی اقتصادی روبط کے شعبے سے تعلق رکھنے والے  "ڈاکٹر حیدر مستخدمین حسینی " نے کہا
مسلمان ممالک اور مسلمان مذاہب کے درمیان اتحاد اور وحدت کا مسلمانوں کی اقتصادی صورتحال پر بہت ہی گہرا اثر ہے اور وحدت مسلمانوں کی اقتصاد کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے
وحدت کا مسلمانوں کی اقتصادی صورتحال گہرا اثر ہے
وحدت کا مسلمانوں کی اقتصادی صورتحال گہرا اثر ہے
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی مذاہب اسلامی کے بین الاقوامی اقتصادی روبط کے شعبے سے تعلق رکھنے والے  "ڈاکٹر حیدر مستخدمین حسینی " تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، مسلمان ممالک اور مسلمان مذاہب کے درمیان اتحاد اور وحدت کا مسلمانوں کی اقتصادی صورتحال پر بہت ہی گہرا اثر ہے اور وحدت مسلمانوں کی اقتصاد کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔
ڈاکٹر حیدر نے مزید کہا کہ ہمیں جاننے کی ضرورت ہے کہ اسلامی معاشروں کو کن اقتصادی مشکلات کا سامنا ہے اور کون سے چیزی ہمارے درمیان مشترک پائی جاتی ہیں۔ اکر مسلمان ممالک دنیا بھر میں ایک بینکنگ سسٹم بنالیں تو کافی مسائل حل ہوسکتے ہیں۔ یا مسلمان ممالک  گرینڈ شئیر ہولڈنگ کمپنیز قائم کریں اور ان کمپنیوں کے شئیرز مسلمان خریدیں ۔ جبکہ ہم ایسی قسم کی شئیر کمپنیاں برطانیہ میں دیکھتے ہیں جو اسلامی بنیادوں پر قائم ہوئی ہیں اور کامیاب ہیں۔
لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اسلامی ممالک کی نظریں غرب کی جانب مرکوز ہیں اور وہ اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ ہی نہیں کرتے۔ یہی وجہ ہے دشمن مسلمانوں میں تفرقہ ایجاد کرکے حکمرانی کررہا ہے،۔
https://taghribnews.com/vdchzinkm23nxxd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ