تاریخ شائع کریں2019 28 July گھنٹہ 16:22
خبر کا کوڈ : 431714

امام خمینی ؒ نے نظر میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کے فروغ میں حج کی اہمیت

امام خمینی ؒ نے نظر میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کے فروغ میں حج کا کردار
حج کا فریضہ مسلمانوں کے درمیان سیاسی عبادت کی حیثیت رکھتا ہے اور اسلام کے مقدس قوانین میں سے ایک ہے اسلام کی برکت سے دنیا کے تمام مسلمان ایک جگہ جمع ہوتے ہیں
امام خمینی ؒ نے نظر میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کے فروغ میں حج کی اہمیت
امام خمینی ؒ نے نظر میں مسلمانوں کے درمیان وحدت کے فروغ میں حج کا کردار
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، مجمع جہانی کی جانب سے وحدت کے ایجاد میں حج کے کردادر کے حوالے سے امام خمینی ؒ کی نظر کو بیانحج کا فریضہ مسلمانوں کے درمیان سیاسی عبادت کی حیثیت رکھتا ہے اور اسلام کے مقدس قوانین میں سے ایک ہے اسلام کی برکت سے دنیا کے تمام مسلمان ایک جگہ جمع ہوتے ہیں کیا جارہا ہے، ایک دوسرے سے ارتباط کا بہترین موقع ہوتا ہے۔
امام صادق علیہ السلام روات ہے کہ "اگر مسلمان حج کو ترک کردیں تو حاکم کی ذمہ داری ہے کہ مسلمانوں کو حج کرنے پر آمادہ کرے ہرچہ اگر چاہیں یا نا چاہیں کیوں اللہ کا گھر حج کے لیے بنایا گیا ہے"۔
ایک جگہ اور امام صادق علیہ السلام سے وقل نقل کیا گیا ہے ، " اگر لوگوں کے پاس حج کرنے کے پیسے نہ ہوتو حکومت کی ذمہ داری ہے کہ ان کو حج کے پیسے ادا کرے"۔
ہم سالوں سے کوشش کر رہے ہیں کہ مسلمانوں آپس میں ہم زبان اور ہم قدم رہیں ۔کیوںکہ تمام مشکلات کو آج دشمن کی جانب سے مسلمانوں کو درپیش ہیں اس کی بیادی وجہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ہے اور دشمن چاہتا ہے کہ تفرقہ ایجاد کرکے مسمانوں کو آگے بڑھنے نا دے۔
https://taghribnews.com/vdcjvvexxuqetaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ