تاریخ شائع کریں2019 19 July گھنٹہ 21:41
خبر کا کوڈ : 430298

یمنی فوج کے ہاتھوں درجنوں سعودی فوجی جھنم واصل

فوجی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کئی درجن سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
یمنی فوج نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں تازہ فوجی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کئی درجن سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں
یمنی فوج کے ہاتھوں درجنوں  سعودی فوجی جھنم واصل
یمنی فوج نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں تازہ فوجی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کئی درجن سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کے علاقہ العسیر میں تازہ فوجی کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں کئی درجن سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے سرحدی شہر العسیر میں یمنی فوج کی تازہ ترین کارروائی کے دوران درجنوں سعودی کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق یمنی فوج کی یہ کارروائی عسیر میں ابواب الحدید علاقہ میں کی گئی۔
https://taghribnews.com/vdcf1xdjcw6dm0a.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ