تاریخ شائع کریں2019 19 July گھنٹہ 20:39
خبر کا کوڈ : 430295

نیب نے شریف خاندان کے 150 اکاؤنٹس منجمد کر دئیے

نیب نے شریف خاندان کے مختلف بینکوں میں موجود 150 اکاؤنٹس منجمد کر دئیے ہیں
پاکستان کے احتساب ادارے نیب نے شریف خاندان کے مختلف بینکوں میں موجود 150 اکاؤنٹس منجمد کر دئیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نیب نے شریف خاندان کے مختلف بینکوں میں موجود 150 اکاونٹس منجمد کر دئیے ہیں
نیب نے شریف خاندان کے 150 اکاؤنٹس منجمد کر دئیے
پاکستان کے احتساب ادارے نیب نے شریف خاندان کے مختلف بینکوں میں موجود 150 اکاؤنٹس منجمد کر دئیے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے احتساب ادارے نیب نے شریف خاندان کے مختلف بینکوں میں موجود 150 اکاؤنٹس منجمد کر دئیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق نیب نے شریف خاندان کے مختلف بینکوں میں موجود 150 اکاونٹس منجمد کر دئیے ہیں اور شہباز شریف، حمزہ شریف اور ان کے خاندان کے اکاونٹس میں موجود رقم مجمند کردی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب نے  بینکوں کو مراسلے لکھے تھے جن میں شہبازشریف، نصرت شہباز، حمزہ شہباز، سلمان شہباز، مہرالنسا، رابعہ عمران، عمران علی اورعائشہ ہارون کے اکاؤنٹس فریز کرنے کا کہا گیا تھا، جس پر بینکوں نے شہباز شریف، حمزہ شریف سمیت شریف خاندان کے دیگر افراد کے اکاؤنٹس میں موجود رقم منجمد کردی ہےاوراکاؤنٹس کو فریز کر کے تفصیلات نیب کو فرا ہم کر دی ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccoxq0p2bq1i8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ