تاریخ شائع کریں2019 14 July گھنٹہ 20:40
خبر کا کوڈ : 429624

محمد جواد ظریف نیویارک کے دورے کے بعد وینزویلا جایئں گے

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے لئے روانہ ہو گئے
محمد جواد ظریف نیویارک کے دورے کے بعد وینزویلا جایئں گے
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل کے اعلی عہدیداروں کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک کے لئے روانہ ہو گئے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا کہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نیویارک کے دورے کے بعد غیر جانبدار تحریک کے اجلاس میں شرکت کے لئے وینزوئیلا بھی جائیں گے۔
وینزوئیلا میں وہ اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے اور پھر نکاراگوآ اور بولیویا کے حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات و امور کے بارے میں گفتگو کے لئے ان ممالک کے دورے پر روانہ ہو جائیں گے۔
https://taghribnews.com/vdcgxy9ttak9x34.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ